#اخلاص_عمل
🌷🌷 حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ:
🔴 إِذَا عَمِلْتَ عَمَلًا فَاعْمَلْ لِلَّهِ خَالِصاً لِأَنَّهُ لَا يَقْبَلُ مِنْ عِبَادِهِ الْأَعْمَالَ إِلَّا مَا كَانَ خَالِصاً.
🔵 جب بھی کوئی کام انجام دو تو اسے خالص اللہ کے لئے انجام دو؛ کیونکہ وہ اپنے بندوں سے صرف اس عمل کو قبول کرتا ہے جس میں اخلاص پایا جاتا ہو۔
📚 بحار الأنوار (ط - بيروت)، ج۷۴، ص۱۰۳، وصية النبي ص إلى عبد الله بن مسعود