#بہترین_زندگی
🌷🌷حضرت امام علی علیہ السلام:
🔴 إِنَ أَحْسَنَ النَّاسِ عَيْشاً مَنْ حَسُنَ عَيْشُ النَّاسِ فِي عَيْشِهِ
🔵 بیشک زندگی کے اعتبار سے سب سے بہتر وہ ہے جس کی زندگی میں لوگوں کی زندگی خوشگوار ہو۔
📚 تصنيف غرر الحكم و درر الكلم، ص۴۴۵، ح۱۰۱۶۶
▫️▫️▫️▫️▫️
✍🏼 بیشک زندگی کے اعتبار سے بہترین شخص وہ ہے جس کی زندگی میں لوگوں کی زندگی خوشگوار ہو، یعنی اس کی وجہ سے لوگوں کو آرام و آسائش حاصل ہو؛ جیسے ایسا حاکم جو کسی پر ظلم نہ ہونے دے، یا ایسا شخص جس کے ذریعہ لوگوں تک انعام و احسان پہونچتا رہے
📚 شرح آقا جمال خوانسارى بر غرر الحكم و درر الكلم، ج۲، ص۶۰۵، ح۳۶۳۶