#شر_پسند_لوگ
#چغل_خوری
#تفرقہ_بازی
#عیب_جوئی
🌹🌹 حضرت رسول خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم:
🟤 أ لَا أُنَبِّئُكُـــمْ بِشِرَارِكُـــمْ؟ قَالُـــوا: بَلَى يَا رَسُـــولَ اللَّـــهِ-
قَـــالَ:
الْمَشَّـــاءُونَ بِالنَّمِيمَـــةِ الْمُفَرِّقُـــونَ بَيْـــنَ الْأَحِبَّـــةِ الْبَاغُـــونَ لِلْبُـــرَآءِ الْمَعَايِـــبَ۔
🔵 کیا آپ کو بتاؤں کہ آپ لوگوں میں بدترین لوگ کون ہیں؟ عرض کیا: ضرور یا رسول اللہ۔
فرمایا:
جو چغل خوری کرتے ہیں، دوستوں کے درمیان تفرقہ ڈالتے ہیں اور عیب سے پاک لوگوں کے لئے عیب تراشتے ہیں۔
📚 الكافي (ط - الإسلامية)، ج۲، ص۳۶۹، ح۱، باب النميمة.