🌷🌷 حضرت امام صادق علیہ السلام:
🔴 مَا مِنْ مَظْلِمَةٍ أَشَدَّ مِنْ مَظْلِمَةٍ لَا يَجِدُ صَاحِبُهَا عَلَيْهَا عَوْناً إِلَّا اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ.
🔵 کوئی بھی ظلم اس ظلم سے بڑھ کر نہیں ہے کہ جس پر مظلوم خدا کے سوا کسی کو مددگار نہ پائے۔
📚 الكافي (ط - الإسلامية)، ج۲، ص۳۳۱، ح۴، باب الظلم