🌷🌷حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ:
🔴 لَا تُحَقِّرُوا شَيْئاً مِنَ الشَّرِّ وَ إِنْ صَغُرَ فِي أَعْيُنِكُمْ وَ لَا تَسْتَكْثِرُوا شَيْئاً مِنَ الْخَيْرِ وَ إِنْ كَثُرَ فِي أَعْيُنِكُمْ فَإِنَّهُ لَا كَبِيرَ مَعَ الِاسْتِغْفَارِ وَ لَا صَغِيرَ مَعَ الْإِصْرَار
🔵 کسی بھی برائی کو معمولی نہ سمجھو اگرچہ وہ تمہاری نظروں میں کتنی ہی معمولی ہو اور کسی بھی نیکی کو زیادہ نہ سمجھو اگرچہ وہ تمہاری نظروں میں بہت زیادہ ہو، کیونکہ استغفار کے ساتھ گناہ، کبیرہ نہیں رہتا اور گناہ پر اصرار سے گناہ، صغیرہ نہیں رہتا۔
📚 وسائل الشيعة، ج۱۵، ص۳۱۲، باب وجوب اجتناب المحقرات من الذنوب